بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 26 مئی 2020 ء

دارالافتاء

 

اسلامی بینک سے ہاوس فائنانسنگ


سوال

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ اسلامی بینک کو جائز کرنے کے لیے علماء کرام کے فتوی بھی موجود ہیں، رہنمائی کریں کہ ہاوس فائنانسنگ کروانا اس سے جائز ہے؟ جبکہ اسلامی بینک میں بھی کائبور استعمال کیا جاتا ہے۔

جواب

ملک کے جمہور علمائے کرام اور مقتدر مفتیانِ کرام کی رائے کے مطابق  مروجہ  اسلامی بینکوں کے معاملات مکمل طور  پر شرعی اصولوں کے مطابق نہیں ہیں،اس لیے میزان بینک سمیت دیگر مروجہ اسلامی بینکوں سےگھر خریدنے کے لیے قرضہ لینا شرعاً جائز نہیں ہے۔

 


فتوی نمبر : 144107200657

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے