بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 27 مئی 2020 ء

دارالافتاء

 

اذہان، محبر نام رکھنا


سوال

’’اِذہان‘‘  ( Izhaan) اور ’’محبر‘‘  ( Mahbir) کا مطلب کیا ہے؟  اور یہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

معتمد کتبِ لغات میں آپ کے پوچھے گئے تلفظ کے ساتھ مذکورہ الفاظ  نہیں مل سکے؛  لہذا کوئی دوسرا اچھا نام مثلاً انبیاء کرام علیہم السلام یا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں سے کسی کے نام پر نام رکھ لیا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200239

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے