بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1441ھ- 09 اگست 2020 ء

دراسات دینیہ(سال اول - شام)

داخلے کی شرائط

1داخلے کے امیدوار طالب علم کی عمر 25 سال سے کم نہ ہو۔
2داخلے کے امیدوار طالب علم کا نادرا سے جاری شدہ قومی شناختی کارڈ (نقل مع اصل )
3داخلے کا امیدوار طالب علم اردو زبان لکھنے پڑھنے سے واقفیت رکھتا ہو ۔
4طالب علم کا داخلہ غیر امدادی اور غیر رہائشی ہوگا۔
5تمام تعلیمی اسناد (نقل مع اصل )
62عدد حالیہ تصویر
 
 

داخلے کا امتحان

تقریریتحریری
  • مکمل قرآن مجید (ناظرہ مع تجوید)
  • مکمل طریقہ نماز
  • اردو املاء