بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

اولیٰ عربی

داخلے کی شرائط

1داخلہ کے امیدوار طالب علم کا نادرا سے جاری شدہ قومی شناختی کارڈ (اصل)۔
218 سال سے کم عمر داخلہ کے امیدوار طالب علم کے لیے نادرا سے جاری شدہ فارم "ب" کی تصدیق شدہ کاپی۔
3داخلہ کے امیدوار طالب علم کے والد / رشتہ دار سرپرست کے نادرا سے جاری شدہ قومی شناختی کارڈ کی مصدقہ کاپی۔
4میٹرک یا مڈل (آٹھویں جماعت) میں کامیابی - یا - وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی متوسطہ سوم میں ’’جید‘‘ تقدیر سے کامیابی۔
5میٹرک یا مڈل (آٹھویں جماعت) کا مصدقہ سرٹیفکیٹ - یا - وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی متوسطہ سوم کا کشف الدرجات اور اس کی کاپی۔
6تمام تعلیمی اسناد (اصل)۔
72 عدد حالیہ تصویر۔
8جامعہ مرکز میں تخصصات اور دورہ حدیث کے علاوہ تمام درجات میں داخلے غیر رہائشی ہیں۔ رہائشی داخلے کے لیے شاخ کا انتخاب کریں۔
 
 

داخلے کا امتحان

تقریریتحریری
  • درست ناظرہ قرآن مجید
  • نماز و اذکارِ نماز
  • آٹھویں جماعت کی اردو، ریاضی اور انگریزی
  • یادداشت
  • آٹھویں جماعت کی اردو، ریاضی اور انگریزی