بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 شوال 1445ھ 17 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جان کے خوف سے ایمان چھپانا


سوال

 آگر کوئی مسلمان موت کےڈر  کی وجہ سے اپنا ایمان چھپائے تو ایسا کرنا جائز ہے ؟حوالہ بھی دیں !

جواب

اگر ایمان ظاہر کرنے میں جان جانے کا خوف ہو تو ایمان مخفی رکھا جاسکتا ہے ۔( سورۃ النحل آیت نمبر106، سورۃ المؤمن آیت نمبر 28)

'' بما زاده البخاريُّ في هذا الحديث ، من حديث ابن عبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ ؛ أنّه صلى الله عليه وسلم قال للمقداد : إِذَا كَانَ مُؤْمِنٌ يُخْفِي إِيمَانَهُ مَعَ قَوْمٍ كُفَّارٍ ، فَأَظْهَرَ إِيمَانَهُ، فَقَتَلْتَهُ ؟ كذلك كُنْتَ تُخْفِي إيمانَكَ بمكة!!'' فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201115

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں