بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بے نظیر انکم سپورٹ کی رقم استعمال کرنے کا حکم


سوال

بے نظیر انکم سپورٹ میں پیسے استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ سود کے پیسے ہیں۔

جواب

اگر حکومت کے طے کردہ معیار کے مطابق کوئی شخص اس فنڈ کا مستحق ہے تو  اس کے لیے یہ فنڈ لینا جائز ہے۔

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل فتوی ملاحظہ کیجیے:

بینظیر انکم اسپورٹ کا حکم

فقط وا للہ اعلم


فتوی نمبر : 144107200704

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں