بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بینظیر انکم اسپورٹ کا حکم

سوال

کیا بینظیر انکم سپورٹ اسکیم سے پیسے لینا شریعت مقدسہ کے رو سے جائز ھے؟

جواب

ہماری معلومات کے مطابق بینظیر انکم اسپورٹ کا فنڈ بین الاقوامی فلاحی اداروں سے مستحقین کی امداد کے لیے حاصل کیا جاتا ہے، اور اس پر کسی قسم کا انٹرسٹ و سود نہیں لیا جاتا، لہذا  جو لوگ  واقعتا مستحق ہوں ان  کے لیے اس فنڈ  کی رقم لینا جائز ہے، واللہ اعلم۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 143706200024
تاریخ24-03-2016

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں