بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

زکاۃ کے پیسوں سے راشن خرید کر دینا


سوال

زکاۃ کے  پیسوں  سے  راشن  خرید  کر دینا صحیح ہے؟

جواب

کسی مستحقِ زکاۃ مسلمان شخص کو  زکاۃ کے پیسوں سے راشن،  مالک بناکر دے دینا صحیح ہے، اس سے زکاۃ ادا ہوجائے گی۔ فقط واللہ اعلم

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتاویٰ ملاحظہ کیجیے:

زکاۃ کا مستحق کون ہے؟ مستحق کی تحقیق کرنا

زکاۃ کا اولین مستحق


فتوی نمبر : 144108201161

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں