بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

وبائی صورتِ حال میں ماسک لگا کر نماز اد کرنا


سوال

کیا موجودہ وبا کورونا کی وجہ سے دورانِ نماز ماسک پہن لینا جائز ہے؟

جواب

موجودہ وبائی صورتِ حال میں ماسک لگاکر نماز ادا کرنے کی اجازت ہوگی، تاہم عام حالات میں نماز کے دوران ماسک لگانا مکروہ ہے۔ فقط واللہ اعلم

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:

ماسک پہن کر نماز پڑھنے اور پڑھانے کا حکم


فتوی نمبر : 144107201083

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں