بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

vape شیشہ کی خرید و فرخت کا حکم


سوال

میں آن لائن کام کرتا ہوں،  مجھے اکثر  vape شیشے کا آڈر آتاہے، تو کیا اسے بیچنا جائز ہے یا ناجائز ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں VAPE شیشہ پینا اگرچہ حرام نہیں، تاہم مکروہ ہے، لہذا مذکورہ آلہ تمباکو نوشی کی خرید و فروخت بھی حرام نہ ہوگی۔

شیشہ  پینے کے تفصیلی حکم کے لیے دیکھیے:

شیشہ اور حقہ پینے کا حکم

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144205200219

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں