بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

ٹک ٹاک کو استعمال کرنے اور اس سے پیسے کمانے کا حکم


سوال

ٹک ٹاک  کو استعمال کرنا اور اس سے پیسا کمانا حلال ہے یا حرام؟

جواب

ٹک ٹاک  دیکھنا اور اسے ذریعہ آمدن بنانا ناجائز ہے۔فقط واللہ اعلم

تفصیل درج ذیل لنک میں ملاحظہ فرمائیں:

ٹک ٹاک دیکھنے اور استعمال کرنے کا حکم


فتویٰ نمبر : 144506100695

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں