بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

Tiens کمپنی کے ساتھ کام کرنے کا حکم


سوال

Tiens کمپنی کے ساتھ کام کرنے کے متعلق جامعہ کا کیا موقف ہے ؟

جواب

ہماری معلومات کے مطابق Tiens کمپنی ملٹی لیول مارکیٹنگ کمپنی ہے اور ملٹی لیول مارکیٹنگ کمپنی کے ساتھ شرکت کرکے نفع حاصل کرنا ناجائز ہے۔

مزید  تفصیل اس لنک میں ملاحظہ کریں :

ملٹی لیول مارکیٹنگ کی تفصیل

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144208201014

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں