بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ٹائنز (Tiens) کمپنی کا حکم


سوال

ٹاینز کیا ہے ؟لوگ اس کو کیوں جوائن کرتے  ہیں ؟ کیا اس میں پیسہ ہے؟  کیا یہ کاروبار حلال ہے یا حرام ؟سود ہے یا سود سے پاک ؟

جواب

ہماری معلومات کے مطابق ” ٹائنز“ (teins)   ایک ملٹی لیول مارکیٹنگ / نیٹ ورک کارکیٹنگ کی کمپنی ہے، اس کے معاملات شرعی اصولوں کے مطابق درست نہیں ہیں،لہذا ان کے ساتھ مل کر کام کرنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

مزید تفصیل درج ذیل لنک پر جامعہ کا   فتویٰ ملاحظہ کریں :

ٹائنز کمپنی کے ساتھ معاملات کا حکم

نیٹ ورک مارکیٹنگ(Network Marketing) کا حکم

 


فتوی نمبر : 144211200069

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں