بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شیزان نام رکھنا


سوال

میران نام "شیزان" ہے،  کیا  یہ نام صحیح  نہیں ہے ؟ اس نام کا  مطلب کیا ہے؟

جواب

" شیزان "  شزن سے مشتق ہے، جس کے عربی زبان میں  مختلف معانی آتے ہیں، ان معانی میں سے کوئی بھی معنی نام رکھنے کے  لیے مناسب نہیں، لہذا یہ نام تبدیل کرکے صحابیات رضوان اللہ علیہن کے اسماء  میں سے کوئی  نام رکھ  لیا جائے۔

دیکھیے:

شیزان نام رکھنے کا حکم

الشَّزَنُ : (معجم الوسيط) : 

" الشَّزَنُ : الغليظُ من الأرض. الشَّزَنُ العَسِر الخُلُقِ. الشَّزَنُ مِن الشيءِ: ناحيتُه وجانبُه. الشَّزَنُ البُعْدُ. والجمع : شُزُنٌ.  وشُزُونٌ."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212202253

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں