بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

اسکرین پر اسلامی تعلیمات دینے والے نامحرم کو دیکھنا


سوال

کیا عورت اسکرین پر مرد کو دیکھ سکتی ہے جب وہ غیر محرم ہو ؟ اگرچہ وہ اسلامی تعلیمات پڑھا رہے ہوں۔

جواب

کسی بھی جان دار کی تصویر بنانا یا دیکھنا جائز نہیں ہے، اور اسکرین پر   نظر آنے والی تصویر بھی تصویر کے حکم میں ہے؛ لہٰذا اسکرین پر کسی بھی جان دار  کی تصویر  دیکھنا ناجائز ہے ؛ لہذا اس سے اجتناب کرنا لازم ہے۔  فقط واللہ اعلم

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ کیجیے:

جاندار کی تصویر دیکھنے کی حرمت کی وجہ


فتوی نمبر : 144208200205

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں