کیا روزے کی حالت میں کرونا ٹیسٹ کروا سکتے ہیں یا نہیں ؟
روزے کی حالت میں کسی بھی قسم کا انجیکشن، ڈرپ، یا ویکسین لگوانے سے روزہ فاسد نہیں ہوتا، چوں کہ کرونا ویکسین بذریعہ انجیکشن لگائی جاتی ہے؛ لہذا صورتِ مسئولہ میں روزے کی حالت میں مذکورہ ویکسین لگوا سکتے ہیں۔
دیکھیے:
روزہ کی حالت میں کرونا ویکسین لگوانا
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144209201652
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن