بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 محرم 1448ھ 09 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

رمضان کے آخری جمعہ کے لیے خطبہ


سوال

رمضان کے آخری جمعہ کے لیے خطبۃ الوداع ارسال کردیں۔

جواب

رمضان کے آخری جمعہ کے لیے الگ سے کوئی خطبو مسنون نہیں ہے۔ تاہم اس کی مناسبت سے درست مضامین پر مشتمل کوئی بھی عربی خطبہ پڑھ سکتے ہیں۔  فقط واللہ اعلم

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل پر فتویٰ ملاحظہ کیجیے:

الوداعی خطبہ


فتویٰ نمبر : 144109202868

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں