بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 ذو الحجة 1447ھ 13 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

قادیانی کو ملازم رکھنا یا سرکاری عہدہ تفویض کرنا


سوال

 قادیانی کو ملازم رکھنا یا کوئی سرکاری عہدہ تفویض کرنا کیسا ہے ؟

جواب

قادیانیوں کو ملازم رکھنا یا سرکاری عہدہ سپرد کرنا جائز نہیں ہے۔

تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر جامعہ کے فتاوی ملاحظہ فرمائیں:

اسلامی ملک میں غیر مسلم ، کافر / ذمی کو سرکاری عہدہ دینا

اسلامی ملک میں کسی بھی کافر کو عہدہ دینا ناجائز ہے تو پھر علماء کرام صرف قادیانیوں کو عہدہ دینے پر کیوں احتجاج کرتے ہیں ؟

فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144109201963

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں