بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پرائزبانڈ کی خریدوفروخت اور انعام


سوال

پرائز بانڈ کی خرید و فروخت اور اس کے ذریعے انعام وصول کرنے کا شرعی حکم کیا ہے؟

جواب

پرائز بانڈ ز کی خریدوفروخت کرنا اور اس سے  ملنے والا انعام حاصل کرنا شریعت کی رو سے ناجائز اور حرام ہے۔

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ کیجیے:

پرائز بانڈ خریدنا اور اس پر ملنے والے انعام کا حکم

پرائز بانڈ کا حکم

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144201200919

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں