بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت بینک سے قرض لینا


سوال

نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت بینک سے قرض لینا کیسا ہے؟

جواب

نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے نام پر بینک سے ملنے والا قرضہ چوں کہ سودی بنیاد پر ہے، لہذا ایسا قرضہ لینا شرعًا ناجائز و حرام ہے۔

مزید تفصیل کے لیے مندرجہ ذیل فتوی ملاحظہ فرمائیں:

نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت سودی قرضہ لینا

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144209202393

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں