بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

میوزک کے ساتھ کلام سننے کا حکم


سوال

کیا اسٹوڈیو کلام سننا جائز ہے ؟ اسٹوڈیو میں  میوزک کی تھوڑی بہت مکسنگ ہوتی ہے!

جواب

صورتِ  مسئولہ میں مذکورہ کلام اگر موسیقی کے  ساتھ  ہو تو اس کا سننا شرعًا حرام  ہے،اگرچہ موسیقی کم ہو  ۔

تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ دیکھیے:

قوالی کی شرعی حیثیت

فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144212201829

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں