بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

محمد روحان عبداللہ نام رکھنے کا حکم


سوال

"محمد روحان عبداللہ"  نام  رکھا  جا سکتا ہے کیا؟  یہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

"محمد روحان"  اور  "عبداللہ"  ویسے تو یہ دو نام ہیں،  ایک محمد روحان اور دوسرا عبداللہ، تاہم "محمد روحان عبداللہ"  کسی  ایک  بچے کا نام  باپ  کی نسبت سے (اگر باپ کا نام عبداللہ ہو)  یا  اس کے  علاوہ بھی  رکھ  جاسکتے  ہیں۔ فقط واللہ اعلم

تفصیل کے لیے دیکھیے:

محمد روحان نام رکھنا


فتوی نمبر : 144209201066

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں