بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مورگیج لون (mortgage loan) لینا ناجائز ہے


سوال

میں باہر ملک میں رہتا ہوں اور مجھے گھر خریدنا ہے اور ایک گاڑی چاہیے، لیکن میرے پاس اتنی رقم نہیں ہے۔ کیا میں بینک سے مارگیج (mortgage)کر سکتا ہوں؟ کیا اوپر کے پیسے سود تو نہیں ہیں؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں گھر خریدنے کے لیے یا گاڑی خریدنے کے لیے بینک سے مورگیج لون (mortgage loan) لینا سود پر مشتمل ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے۔

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کریں:

انگلینڈ میں ہاؤس موڈگیج (mortgage) کے ذریعے گھر خریدنا / اجتہاد کیا ہے؟

یورپ میں بینک سے لون لے کر گھر خریدنا

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144202200130

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں