بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

موجودہ حالات میں گھر پر نماز پڑھنا


سوال

کیا موجودہ حالات میں نماز گھر میں ادا کی جا سکتی ہے؟

جواب

جن ملکوں یا علاقوں میں حکومتی سطح پر مساجد میں باجماعت نماز،  یا محدود تعداد سے زیادہ جماعت پر پابندی ہے، وہاں گھروں یا دفاتر وغیرہ میں پنج وقتہ نماز باجماعت کا اہتمام کرنا چاہیے، اور ان حالات میں اللہ تعالی کی طرف رجوع کی ضرورت زیادہ ہے۔فقط واللہ اعلم

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ کیجیے:

کرونا وائرس (corona virus) اور باجماعت نماز سے متعلق مسائل


فتوی نمبر : 144107201199

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں