بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

موبائل پر ویڈیو دیکھنا


سوال

تصویر دیکھنے کا کیا حکم ہے؟ موبائل پر کوئی ویڈیو دیکھنا کیسا ہے؟ مطلق حرام ہے یا کچھ حدود وقیود ہے؟

جواب

موبائل پر جان دار کی تصویر یا ویڈیو دیکھنا  ناجائز ہے، اور نا محرم کی تصویر یا ویڈیو دیکھنے میں بد نظری کا گناہ بھی ہے۔ موبائل پر غیر جان دار کی تصویر یا ویڈیو دیکھنا جائز ہے۔

مزید تفصیل کے  لیے دیکھیے:

ٹی وی پر براہِ راست کرکٹ یا خبریں دیکھنا

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144203200915

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں