بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

میزان ہاؤسنگ اسکیم کا حکم


سوال

میزان ہاؤسنگ اسکیم صحیح ہے یا نہیں؟

جواب

میزان بینک کی ویب سائٹ پر موجود معلومات کے مطابق میزان ہاؤسنگ اسکیم میں شرکتِ متناقصہ (diminishing musharka) کے ذریعہ فائنینسنگ کی جاتی ہے۔ یہ طریقہ شرعی تقاضوں کو پورا نہ کرنے کی وجہ سے ناجائز  ہے اور سودی معاملہ کے مشابہ ہے؛ لہذا اس اسکیم کے تحت گھر لینا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل فتویٰ ملاحظہ کیا جاسکتا ہے:

میزان بینک یا کسی اور اسلامک بینک سے ہوم لون لینا


فتوی نمبر : 144204200343

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں