بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

میڈیا کے ذریعہ دین کی تبلیغ کرنا


سوال

کیا میڈیا کے ذریعہ دین پھیلانا جائز ہے؟

جواب

میڈیا پر آنا جان دار کی تصویر سازی پر مشتمل ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے، لہذا دعوتی مقاصد سے بھی میڈیا پر آناجائز نہیں، مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر موجود فتوی ملاحظہ کریں:

میڈیا کے ذریعہ دین کی تبلیغ کرنا


فتوی نمبر : 144406100647

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں