بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

مسنون اعتکاف میں غیر واجب غسل


سوال

کیا اعتکاف سنتِ  مؤکدہ  (جوکہ 10 دن کا ہوتا ہے)کے دوران غیر واجب غسل کرنے یا نہانے سے اعتکاف ٹوٹ جاتا ہے ؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں مسنون اعتکاف میں غیر واجب غسل  کے لیے مسجد سے نکلنے  سے اعتکاف  فاسد ہوجاتا ہے۔

مزید تفصیل یہاں ملاحظہ کریں:

اعتکاف میں نہانے کا حکم

فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144211200091

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں