بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ماسک پہن کر نماز پڑھنا


سوال

کیاماسک پہن کرنمازپڑھ سکتے  ہیں؟

جواب

 موجودہ وقت میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی تدبیر کے طور پر احتیاطاً ماسک پہن کر نماز پڑھنے سے نماز بلاکراہت ادا ہوجائے گی۔

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل فتاوی ملاحظہ کیجیے:

ماسک پہن کر نماز پڑھنا

نماز میں ماسک استعمال کرنا

فقط و اللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108200512

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں