لائف انشورنس کے متعلق جانناچاهتا ہوں اسلام میں اس کی کیا حیثیت ہے؟ حرام ہے یا حلال؟
لائف انشورنس پالیسی خریدنا سود، جوئے اور غرر پرمشتمل ہونے کی بنا پر ناجائز اور حرام ہے۔ فقط واللہ اعلم
تفصیل درج ذیل لنک پر موجود فتوے میں ملاحظہ کیجیے:
فتوی نمبر : 144112200969
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن