بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا پاکستان میں عرفہ کا دن سعودیہ کے اعتبار سے ہوگا؟


سوال

کیا عرفہ کادن پاکستان اسی دن ہوگا جس دن سعودیہ میں ہوتاہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں پاکستان میں عرفہ کا روزہ پاکستان کے اعتبار سے نو ذی الحجہ کو ہوگا، سعودیہ کے اعتبار سے نہ ہوگا۔

مزید تفصیل کے لیے دیکھیے:

عرفہ کے دن کا روزہ کس ملک کے حساب سے ہوگا؟

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144112200607

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں