بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا عورت حیض کے بعد صرف طاق دنوں میں غسل کر سکتی ہے؟


سوال

کیا عورت حیض کے بعد صرف طاق دنوں میں غسل کر سکتی ہے؟ یا کوئی بھی دن ہو غسل کیا جاسکتا ہے؟

جواب

عورت جب حیض سے پاک ہوجائے تو اس کے لیے  طاق دن میں غسل کرنا شرعًا  کوئی ضروری نہیں ہے ، عورت کی پاکی کا دن خواہ طاق یا نہ ہو ، بہر صورت عورت کو غسل کرکے نماز وغیرہ شروع کرنا ضروری ہوگا۔ فقط واللہ اعلم

مزید تفصیل لیے درج ذیل لنک پر جامعہ کا فتویٰ ملاحظہ فرمائیں:

حیض سے پاکی کے بعد عورت کسی بھی وقت غسل کرسکتی ہے


فتوی نمبر : 144108200240

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں