بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کٹے (بھینسے) کی قربانی کا حکم


سوال

کیا کٹے کی قربانی جائز ہے؟

 

جواب

کٹا یعنی بھینسے کی قربانی جائز ہے بشرط یہ ہے کہ وہ دو سال کی عمر کا ہوچکا ہو، اس لیے  بھینس اور بھینسا، گائے ہی کی ایک قسم ہے۔

فتح القدیر میں ہے:

’’ويدخل في البقر الجاموس لأنه من جنسه ‘‘۔(22/106)

فقط واللہ اعلم

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر  جامعہ کا فتویٰ ملاحظہ فرمائیں:

بھینس کی قربانی!


فتوی نمبر : 144212200934

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں