بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

جمعہ مبارک لکھنا کیسا ہے؟


سوال

  جمعہ مبارک لکھنا جائز ہے ؟

جواب

جمعہ سید الایام(تمام دونوں کا سردار) ہے، لہذا جمعہ مبارک  لکھنے میں شرعاًکوئی حرج نہیں ۔ فقط واللہ اعلم

مزید دیکھیے:

جمعہ کے دن جمعہ مبارک کہنا



فتوی نمبر : 144404100704

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں