بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

لائف انشورنس کا حکم


سوال

کیا شریعت میں لائف انشورنس کرنا اور کروانا  جائز ہے؟

جواب

لائف  انشورنس پالیسی خریدنا سود، جوئے اور غرر پرمشتمل ہونے کی  بنا پر ناجائز اور حرام ہے۔

تفصیل درج ذیل لنک پر موجود فتوے میں ملاحظہ کیجیے:

انشورنس کا حکم

فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144212200690

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں