بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 محرم 1448ھ 18 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

امتحان میں کامیابی کا عمل


سوال

امتحان میں کامیابی  کے لیے وظیفہ بتادیں!

جواب

امتحان میں کامیابی کے لیے امتحان کی مکمل  تیاری  کے  ساتھ   ساتھ  درج ذیل  وظیفہ  پڑھیں:

۱۔’’یانَاصِرُ ‘‘ہرنمازکے بعداکیس مرتبہ پڑھیں۔

۲۔روزانہ فجر کی نمازکے بعد’’یاعلیم‘‘150مرتبہ پڑھ لیاکریں،اورامتحان کے روزاس کی کثرت کریں۔(ملفوظات اشرفیہ)  

مزید تفصیل کے  لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ دیکھیے:

امتحان میں کامیابی کے لیے دعا

 فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144206201125

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں