بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

5 فیصد شرح سود پر قرضہ لینا


سوال

کیا حکومت جو قرض دے رہی ہے اس میں بھی شرح سود 5%ہے، کیا یہ قرض لینا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

 حکومت  کی جانب سے مختلف عنوان کے تحت جاری کردہ قرضہ اسکیم سودی  ہونے   کی وجہ سے حرام ہے، لہذا  ایسا قرضہ لینا جائز نہیں۔

مزید تفصیل کے لیے دیکھیے:

عیسائی کو زکات دینا / نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت بینک سے قرضہ لینا

  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209200274

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں