بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ملٹی لیول مارکیٹنگ کے طریقہ کار کا حکم


سوال

ملٹی لیول مارکیٹنگ کا کیا حکم ہے؟

جواب

ملٹی لیول مارکیٹنگ  کا طریقہ کار شرعاً جائز نہیں ہے، اس لیے ان کا ممبر بننا جائز نہیں ہے۔

تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ کیجیے:

pay diamond کمپنی میں سرمایہ کاری کرکے نفع کمانا

اس کی مزید تفصیل کے لیے فتاوی بینات جلد 4 ص 233 ملاحظہ کی جاسکتی ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144111200566

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں