بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حمل کے دوران ہم بستری کا حکم


سوال

 میں شادی شدہ ہوں ،  بیوی اگر حاملہ( حمل ٹھہر جائے) ہو  تو بیوی کے ساتھ ہم بستری کر سکتا ہوں یا نہیں؟

جواب

حمل کی حالت میں بیوی سے ہم بستری کرنا شرعًا ممنوع نہیں، البتہ اگر کوئی دین دار وماہر طبیب یا ڈاکٹر  کسی عذر کی بنا پر احتیاط کا مشورہ دے تو اس کی بات پر عمل کرنا چاہيے۔

مزید تفصیل کے لیے مندرجہ ذیل فتوی ملاحظہ فرمائیں:

حمل کے دوران ہم بستری کا حکم

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212201056

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں