بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حلال جانور کی کھال کھانے کا حکم


سوال

حلال جانور کا گوشت کھال سمیت کھانا کیسا ہے؟

جواب

حلال جانور کا گوشت کھال سمیت کھانا جائز ہے۔واللہ اعلم

دیکھئے:

حلال جانور کا چمڑا پکا کر کھانے کا حکم ۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200791

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں