بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ہدینۃ الجنت نام رکھنا


سوال

 ہدینتہ الجنت نام رکھنا کیسا ہے ؟

جواب

لفظ " ہدینۃ " کا معنی تلاش بسیار کے بعد نہ مل سکا ، لہذا بہتر یہ ہے کہ امہات المؤمنین یا صحابیات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیا جائے ۔

ناموں کے حوالہ سے ہماری ویب سائٹ اور ایپلی کیشن میں ’’اسلامی نام‘‘ کے عنوان سے ایک آپشن موجود ہے، جس میں سے آپ بچوں اور بچیوں کے ناموں کا انتخاب کرسکتے ہیں۔ نیز صحابیات رضی اللہ عنہن کے ناموں کے انتخاب کے لیے درج ذیل فتویٰ ملاحظہ کرسکتے ہیں:

بچیوں کے ناموں کے لیے راہ نمائی

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144406101873

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں