بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

سونا چاندی کے علاوہ کسی دھات کی انگوٹھی پہننے کا حکم


سوال

سونا چاندی کے علاوہ دیگر دھات کی انگوٹھیاں پہننا عورتوں کے لیے کیا جائز ہے؟

جواب

خواتین کے لیے  سونا یا  چاندی کے علاوہ  دیگر کسی بھی دھات کی انگوٹھی پہننا شرعًا ممنوع ہے، تفصیل کے  لیے دیکھیے:

مصنوعی زیورات کی خرید و فروخت اور خواتین کے لیے پہننے کا حکم

 فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144208200740

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں