بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

غیر محرم کی موجودگی میں نقاب پہن کر نماز


سوال

عورت کا نقاب پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟جبکہ وہاں مرد حضرات بھی موجود ہوں؟

جواب

باپردہ احاطہ نہ ہو  تو  آس پاس غیر محارم کی موجودگی میں عورت کو نقاب کرکے ہی نماز پڑھنی چاہیے۔ فقط واللہ اعلم

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ کیجیے:

عورت کا نقاب میں نماز پڑھنا

بس اسٹاپ یا رش والی جگہ میں عورت کا نقاب لگاکر نماز پڑھنا/ عورت کے لیے کشف اعضا کے خوف سے تیمم کرنا


فتوی نمبر : 144107201074

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں