بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1445ھ 01 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

فصیح رحمان نام


سوال

فصیح رحمان کا تفصیل سے معنی بتادیں!

جواب

فصیح کا معنیٰ ہے وہ آدمی جو فصاحت کے ساتھ بیان کرنے والا ہو یعنی آسان الفاظ کے ساتھ  اپنی بات دوسروں کو سمجھانے والا ہو، یہ اچھا نام ہے، پھر اگر فصیح کی نسبت رحمن کی طرف  کرنی ہو تو اس کا صحیح تلفظ یوں ہو گا " فصیح الرحمن"، بہرحال، یہ نام رکھنا درست ہے۔  فقط واللہ اعلم

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:

فصیح الرحمٰن نام رکھنا کیسا ہے؟


فتوی نمبر : 144208201489

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں