بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عید الاضحی کی نماز کے بعد تکبیرات تشریق پڑھنا


سوال

کیا بقر عید کے نماز کے بعد بھی  تکبیرات کہی  جا سکتی ہیں؟ 

جواب

عید الاضحی کی نماز کے تکبیرات تشریق پڑھنا واجب نہیں، تاہم پڑھنا مستحسن ہے، مزید تفصیل کے لیے دیکھیے:

عید الاضحٰی کی نماز کے بعد تکبیر ات تشریق کا حکم

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144112200443

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں