بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1445ھ 30 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عدت کے دوران کن افراد سے پردہ ہوتا ہے؟


سوال

عدت کے دوران کن افراد سے پردہ ہوتا ہے ؟

جواب

واضح رہے کہ پردہ صرف عدت کے ساتھ خاص نہیں ،بلکہ عورت کے لیے نامحرم سے پردہ کرنا ہر حال میں ضروری ہے ، چاہے عدت میں ہو یا  عام حالت میں ہو ،   لہذا  عورت  کے لیے  نا محرموں سے  عدت کے دوران بھی پردہ کرنا ضروری ہے اور  عدت کے بعد بھی   ضروری ہے۔ فقط واللہ اعلم

مزید تفصیلات کے لیے ملاحظہ فرمائیں :

عدت کے دوران رشتہ داروں سے پردہ


فتوی نمبر : 144504100155

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں