بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ایزی پیسہ اور جاز کیش پر ملنے والی اضافی رقم کا حکم


سوال

 ایزی پیسہ اور جاز کیش سے ملنے والی رقم جائز ہے؟

جواب

ایزی پیسہ اور جاز کیش استعمال کرنے کی بنا  پر کمپنی کی طرف سے جو اضافی رقم یا جو  سہولیات فراہم کی جاتی ہیں، اُن کا استعمال کرنا جائز نہیں ہے۔

تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کریں:

ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں ملنے والی سہولیات کا حکم

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144208201046

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں