بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ایزی پیسہ اور جاز کیش پر ملنے والے فری منٹس کا حکم


سوال

ایزی پیسہ یا جاز کیش میں رقم رکھوانے پر ملنے والے فری منٹ اور فری ڈیٹا کا کیا حکم ہے؟

جواب

ایزی پیسہ  اور جاز کیش اکاؤنٹ وغیرہ کھلوانے کے بعد اکاؤنٹ ہولڈر کو اکاؤنٹ میں رقم رکھوانے کے عوض مشروط طور پر  جو فری منٹس یا فری ڈیٹا ملتا ہے، یہ سود کے حکم میں ہے، اس کا استعمال کرنا جائز نہیں ہے۔

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں:

ایزی پیسہ اکاؤنٹ اور اس پر ملنے والی مفت سہولیات کا حکم

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212201724

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں