بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

کرپٹو کرنسی کا حکم


سوال

کرپٹو کرنسی اور بٹ کوائن کیا حلال ہے؟ اسے خریدنا چاہیے  یا  نہیں؟

جواب

کرپٹو کرنسی یا بٹ کوائن یا کوئی بھی ڈیجیٹل کرنسی  خریدنا جائز نہیں،  مزید تفصیل کے  لیے دیکھیے:

کرپٹو کرنسی منافع کی غرض سے خریدنا

 فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144210200741

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں