بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کرپٹو کرنسی کا حکم


سوال

 دور حاضر میں عوام کا رجحان کرپٹو کرنسی کی طرف ہے ،  کرپٹو کرنسی کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

جواب

 کرپٹو کرنسی ‘‘ میں حقیقی کرنسی کے بنیادی اوصاف اور شرائط  موجود نہیں ہیں؛  لهذا  اس کے ذریعہ لین دین كرنا، اس میں سرمایہ کاری اور اس کا کاروبار کرنا جائز نہیں ہے۔فقط والله اعلم 

تفصیل کے لیے درج  ذیل لنک پر جامعہ کا فتویٰ ملاحظہ فرمائیں:

ڈیجیٹل کرنسی (Digital currency) میں سرمایہ کاری کرنے اور نفع کمانے کا حکم 


فتوی نمبر : 144207200671

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں